جامعہ کا ٹرسٹ
جامعہ علوم اسلامیہ کا باقاعدہ ایک ٹرسٹ ہے جو جامعہ اور اس کے مختلف شعبوں کی نگرانی اور انتظام کرتاہے اور حکومت سے رجسٹرڈ شدہ ہے اس کا رجسٹریشن نمبرADDL/17/23 ہے۔
ٹرسٹ کے ممبران
۱- مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب جنرل
سیکریٹری
۲-مولانا سید سلیمان بنوری صاحب ممبر
۳- الحاج فیروز احمد شمسی صاحب ممبر
۴- الحاج انیس الرحمن کالیا صاحب خزانچی



