بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

مسئلہ پوچھنے سے متعلق ہدایات


’’تعطیلاتِ عیدالاضحی‘‘ 1445ھ کی وجہ سے آن لائن سوال جمع کرنے کی سہولت فی الحال عارضی طور پر بند ہے ،

آپ اپنا سوال 30   جون ، 2024 ء  بروز اتوار سے جمع کرواسکتے ہیں۔


عمومی مسائل کی معلومات کے لیے دارالافتاء کا سیکشن ملاحظہ کیجیے۔ نیز ’’تلاش کریں‘‘ کے خانے میں اپنے مسئلہ سےمتعلق 

لفظ لکھ کر بھی اپنا مطلوبہ مسئلہ تلاش کرسکتے ہیں۔جزاکم اللہ  خیرا

 



برائے کرم سوال بھیجتے وقت مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے:

  • فرضی اور بے مقصد سوالات سے گریز کیجیے۔
  • سوال اردو رسم الخط میں لکھیے۔
  • ایک مرتبہ میں ایک ہی موضوع سے متعلق سوال کیجیے، اگر مختلف موضوعات سے متعلق سوال ہوں تو ہر سوال کا الگ اندراج کیجیے۔
  • شخصیات سے متعلق سوال کا جواب عموماً نہیں دیا جاتا۔
  • سوال موصول ہونے پرآپ کو بذریعہ ای میل اطلاع کردی جائے گی، جواب تحقیق طلب ہونے کی صورت میں یا دیگر عوارض کی وجہ سے جواب میں تاخیر ممکن ہے، لہٰذا وہی سوال دوبارہ نہ بھیجیں، ویب سائٹ پر جواب جاری ہونے کے ساتھ ہی بذریعہ ای میل آپ کو اطلاع کردی جائے گی۔
  • دارالافتاء صرف شرعی مسائل کی راہ نمائی کے لیے ہے، داخلے اور دیگرمعلومات کے لیے جامعہ کے دفتر سے بذریعہ فون یا ای میل: [email protected]  پر رابطہ کیجیے۔
  • اگر آپ خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر کلک کیجیے۔
  • جو سوال دارالافتاء میں دستی یا بذریعہ ڈاک جمع کرایا ہے وہی سوال آن لائن نہ بھیجیے۔
  • دارالافتاء کی ای میل:  [email protected]  پر نیا سوال نہ بھیجیے۔ صرف گزشتہ سوال سے متعلق معلومات کے لیے اس ای میل پر رابطہ کیجیے۔

تلاش