بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
جب آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھے تو یہ دعا پڑھے
تمام تعریفات اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے میری تخلیق مناسب اور معتدل فرمائی اور مجھے معزز اور خوبصورت چہرہ عطا فرمایا اور مجھے مسلمان بنایا۔