بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

آندھی اور بارش کے وقت پڑھنے کی دعائیں

 

آندھی کے ساتھ اندھیرے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا


اگر آندھی کے ساتھ اندھیرا بھی ہو (جسے کالی آندھی کہتے ہیں) تو یہ پڑھے

سورة الفلق، سورة الناس

ترجمہ:

معوذتین ( یعنی قران کی آخری دو سورتیں)

(سنن أبي داود، 2/591، دارالرسالۃ)، (مشکاۃ شریف، 1/665، بیروت)، (الحصن الحصین، 249، مصر)