بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

آندھی اور بارش کے وقت پڑھنے کی دعائیں

 

آندھی کے وقت کی دعا


جب آندھی آئے تو اس کی طرف منہ کرکے اور دوزانوں بیٹھ کر یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْھَا رَحْمَةً وَّلَا تَجْعَلْھَا عَذَابًا، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْھَا رِیَاحًا وَّلَا تَجْعَلْھَا رِیْحًا

ترجمہ:

اے اللہ! اسے رحمت بنا، اور اسے عذاب نہ بنا، اے اللہ! اسے نفع والی ہوا بنا، اور نقصان والی ہوا نہ بنا۔

(المعجم الكبير للطبراني، 11/213، قاھرۃ)، (الحصن الحصین، 249، غراس)