بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرض اور تنگ حالی سے نجات کی دعائیں

 

ادائے قرض کی دعا


ادائے قرض کی دعا

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَنْ مّنْ سِوَاكَ

ترجمہ:

اے اللہ! حرام سے بچاتے ہوئے اپنے حلال کے ذریعہ تو میری کفایت فرما، اور اپنے فضل کے ذریعہ تو مجھے دوسروں سے بے نیاز کردے۔

(سنن الترمذي، 5/560، مصر)