بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

رمضان، روزہ اور افطار سے متعلق دعائیں

 

افطاری کے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب روزہ افطار کرنے لگے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلٰی رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ

ترجمہ:

اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی روزہ رکھا، اور تیرے ہی دیے ہوئے رزق پر کھولا۔

(سنن أبي داود، 2/278، بيروت)