بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

رمضان، روزہ اور افطار سے متعلق دعائیں

 

افطاری کے وقت پڑھی جانے والی دوسری دعا


جب روزہ افطار کرنے لگے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِيْ وَسِعْتَ کُلَّ شَيْءٍ اَنْ تَغْفِرَلِيْ ذُنُوْبِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کے واسطےسے سوال کرتا ہوں، جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے کہ تو میرے گناہ معاف فرمادے۔

(سنن ابن ماجه، ١/557، داراحیاء الکتب)، (الحصن الحصین، 19، مصر)