بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حضرت نوح علیہ السلام کی دعا


مشکل مرحلے میں اللہ کی خصوصی مدد کے لیے اس کو بطور ورد پڑھے

أَنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ

ترجمہ:

میں ہارا ہوا ہوں، پس تو میرا بدلہ لے لے۔

(سورة القمر، 10)




مزید دعائیں