بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

امت مسلمہ میں اضافہ اور اللہ کی رضا کی طلب


امت مسلمہ میں اضافہ، عزتوں کے حصول، ور اللہ کی رضا کے حصول کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌زِدْنَا ‌وَلَا ‌تَنْقُصْنَا وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا وَارْضِنَا وَارْضَ عَنَّا

ترجمہ:

اے اللہ! ہماری تعداد میں زیادتی اور اضافہ فرما، کمی نہ فرما اور ہمیں عزت و عظمت عطا فرما، ہماری اہانت و ذلت نہ فرما، ہمیں اپنی ہر طرح کی نعمتیں عطا فرما، ہمیں محروم نہ فرما ہمیں اپنا لے، ہمارے مقابلے میں دوسروں کو ترجیح نہ دے، ہم سے راضی ہوجا اور ہمیں خوش کردے۔

(سنن الترمذي، 5/326، مصر)




مزید دعائیں