بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

اولاد کی طلب


بے اولاد جوڑے اس کو بطور ورد پڑھیں

رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ

ترجمہ:

اے ميرے پروردگار! مجھے اكيلا نہ چھوڑ اور سب سے اچھا وارث تو تو ہی ہے۔

(سورۃ الانبیاء، 89)




مزید دعائیں