بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

اپنے اعضاء کی برائی سے پناہ کی طلب


اپنے اعضاء کی برائی سے پناہ طلب کرنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ ‌مِنْ ‌شَرِّ ‌سَمْعِيْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِيْ وَ مِنْ شَرِّ قَلْبِيْ وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کان کی برائی سے اور اپنی آنکھ کی برائی سے اور زبان کی برائی سے اور اپنے دل کی برائی سے اور اپنی شرمگاہ کی برائی سے

(سنن الترمذي، 5/523، مصر)




مزید دعائیں