بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
اپنے ملک میں باران رحمت، برکت، امن وسکون کے لیے یہ پڑھے
اے اللہ! ہماری زمین میں برکت عطا فرما، خوشنمائی عطا فرما اور امن و سکون بھی عطا فرما۔