بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

اگر دشمن گھیر لیں تو یہ پڑھے


اگر دشمن گھیر لیں تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَاٰمِنْ رَوْعَاتِنَا​

ترجمہ:

اے اللہ! ہمارے آبرو کی حفاظت فرما اور خوف ہٹا کر ہم کو امن سے رکھ۔ ۔

(مشكاة المصابيح، 2/758، بیروت)، (حصن)




مزید دعائیں