بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

آندھی اور بارش کے وقت پڑھنے کی دعائیں

 

بادلوں کی گرج اور چمک کے وقت کی دعا


جب گرجنے اور کڑکنے کی آواز سنے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَ لَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! ہم کو اپنے غضب سے قتل نہ فرما، اور اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ کر، اور اس سے پہلے ہمیں چین دے۔

(سنن الترمذي، 5/503، مصر)، (الحصن الحصین، 248، غراس)