بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

بازار، خرید و فروخت اور لین دین سے متعلق دعائیں

 

بازار سے واپسی کا وظیفہ


بازار سے واپس ہوکر یہ پڑھے

عشر اٰیات

ترجمہ:

بازار سے واپس ہو کر دس آیتیں قرآن شریف کی کہیں سے پڑھے۔

(المعجم الكبير للطبراني، 11/398، قاھرۃ)، (حصن)