بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

بازار، خرید و فروخت اور لین دین سے متعلق دعائیں

 

بازار میں پڑھی جانے والی ایک اور دعا


جب بازار میں داخل ہوتو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ‌مِنْ ‌خَيْرِ ‌هٰذِهِ ‌السُّوْقِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفُسُوْقِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں اس بازار کی بھلائی کا اور پناہ مانگتا ہوں کفر اور گناہ سے

(الدعاء للطبراني، 252، بیروت)