بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

بحری جہاز یا کشتی پرسواری کی دعا


بحری جہاز یا کشتی پرسوار ہوتو یہ پڑھے

بِسْمِ اللهِ مَجْرٖهَا وَمُرْسَاهَاط إِنَّ رَبِّيْ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ وَمَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ وَالأَرْضُ جَمِيْعاً قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَالسَّمَاوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ م بِيَمِيْنِهِ ط سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّایُشْرِکُوْنَ

ترجمہ:

اللہ کے نام کے ساتھ ہے اس کا چلنا اورا س کا ٹھہرنا، بے شک میرا پروردگار ضرور بخشنے والا اور مہربان ہے۔ اور کافروں نے خدا کو نہ پہچانا جیسا کہ اسے پہچاننا چاہیے، حالاں کہ قیامت کے دن ساری زمین اس کی مٹھی میں ہوگی، اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہوں گے۔ وہ پاک ہے، اوراس عقیدے سے برتر ہے جو مشرک شرکیہ عقیدہ رکھتے ہیں۔

(الحصن الحصین، 208، غراس)




مزید دعائیں