بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

بیماری اور عیادت سے متعلق دعائیں

 

بخار کے رفع کی دعا


جسے بخار چڑھ آئے یا کویٔ تکلیف ہو تو یہ دُعا پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ الْكَبِیْرِ نَعُوْذُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ

ترجمہ:

اللہ کا نام لے کر شفا چاہتا ہوں جو بڑا ہے۔ ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جو عظیم ہے۔ جوش ہوتی ہوئی رگ کے شر سے اور آگ کی گرمی کےشر سے۔

(سنن الترمذي، 4/405، مصر)، (مسلم)

فائدہ:۔ بخار کو بُرا کہنا منع ہے۔: