بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

شادی بیاہ سے متعلق دعائیں

 

بچہ کوسکھائے جانے والے پہلے الفاظ


جب بچہ بولنے لگے تو پہلے اسے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ سکھائے، اور یہ آیت بھی یاد کرائے

وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَّلَمْ يَكُنْ لَّهُ شَرِيْكٌ فِی الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗ وَلِيٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيْرًا

ترجمہ:

کہہ دیجیے کہ تمام تعریف اسی اللہ (پاک) کے لیے ہے جو نہ اولاد رکھتا ہے، اور نہ سلطنت میں اس کا کوئی شریک ہے، اور نہ کمزوری کی وجہ سے ا س کا کوئی مددگار ہے، اور اس کی بزرگی خوب خوب بیان کیجیے۔

(سورة الاسراء۔ 111)، (عمل اليوم والليلة لابن السني، 374، بیروت)، (الحصن الحصین، 200، مصر)