بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

شادی بیاہ سے متعلق دعائیں

 

بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو دیا جانے والا جواب


بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو اس طرح دعا دے

بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ وَبَاركَ عَلَيْكَ وَجَزَاكَ اللّٰهُ خَيْراً وَّرَزَقَكَ اللّٰهُ مِثْلَهٗ

ترجمہ:

اللہ تمہیں برکت سے نوازے،اور تم پر برکت نازل فرمائے،اور اللہ تم کو بہتر بدلہ دے، اور اسی جیسا تم کو بھی اللہ عطا فرمائے۔

(الأذكار للنووي، 289، لبنان)