بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء
بچہ کی پیدائش کی مبارکباد دینے والے کو اس طرح بھی دعا دے سکتے ہیں
اللہ تمہیں برکت سے نوازے،اور تم پر برکت نازل فرمائے،اور اللہ تم کو بہتر بدلہ دے، اور اسی جیسا تم کو بھی اللہ عطا فرمائے۔