بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

موت، تعزیت، جنازے اور زیارتِ قبور سے متعلق دعائیں

 

تعزیت کی دعا


جب کسی کی تعزیت کرے تو سلام کے بعد اسے یوں کہے

اِنَّ لِلّٰهِ مَا اَخَذَ وَلَهٗ مَا اَعْطٰی وَ كُلٌّ عِنْدَهٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی فَاصْبِرْ وَاحْتَسِبْ۔

ترجمہ:

بے شک جو اللہ نے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دیا وہ اسی کا ہے، اور ہر ایک کا اس کے پاس وقت مقرر ہے، (جو بے صبری سے یا کسی تدبیر سے بدل نہیں سکتا) لہٰذا صبر کرو، اور ثواب کی امید باندھو۔

(صحيح البخاري، 2/79، دار طوق النجاۃ)، (حصن)