بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

توبہ و استغفار کی فضیلت اور دعائیں

 

تمام اہل ایمان کے برابر نیکی کے حصول کا وظیفہ


ہر مؤمن مرد و عورت کے لیے استغفار کرے

اَللّٰهُمّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْ مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے اور تمام مسلمان مرد و عورت کو بخش دے۔

(مجمع الزوائد، 10/210، قاھرۃ۔ الفتح الكبير، 3/150، بیروت)