بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

تنگدستی دور کرنے کے لیے فرشتوں کی ایک تسبیح


تنگدستی دور کرنے کے لیے صبح صادق کے بعد اور فجر پڑھنے سے پہلے ۱۰۰ (سو) مرتبہ یہ پڑھے

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ

ترجمہ:

اللہ ہی کی پاکی ہے، اسی کی تعریف ہے، اللہ جو بلند و برتر ہے اسی کی تقدیس ہے، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں۔

(موطأ مالك، 1/148، الامارات)




مزید دعائیں