بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
نظر بد اور سحر کا اثر دور کرنے کے لیے معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھیں
االلہ کے نام سے ہر قسم کی تکلیف دہ چیز کو جھاڑتا ہوں، ہر قسم کی نظر سے اور حاسد سے، اللہ تمہیں شفاء دے۔