بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

جلسہ میں پڑھی جانے والی دعا


دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھ کر یہ دعا پڑھنی چاہیے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ، وَارْحَمْنِيْ، وَاهْدِنِيْ، وَعَافِنِيْ، ‌وَارْزُقْنِيْ

ترجمہ:

اے اﷲ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/393، العلمیۃ)




مزید دعائیں