بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

جلے ہوئے پر پڑھی جانے والی دعا


جلے ہوئے پر یہ پڑھ کر دم کرے

أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شَافِيَ إِلَّا اَنْتَ

ترجمہ:

اے سب انسانوں کے رب، تکلیف کو دور فرما، تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔

(صحيح البخاري، 7/121، دار طوق النجاۃ)، (صحيح مسلم، 4/1721، بیروت)، (حصن)




مزید دعائیں