بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

حجر اسود کے استلام کے وقت کی دعا


حجر اسود کو استلام اور طواف کی ابتداء میں یہ پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أكْبَرُ اَللّٰهُمَّ إيْمَانًا بِكَ وَتَصْدِيْقًا بِكِتابِكَ وَوَفَاءً بِعَهْدِكَ وَاتِّباعًا لِّسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وسَلَّمَ

ترجمہ:

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! آپ پر ایمان لاتے ہوئے آپ کی کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور آپ کے نبی علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے۔

(الأذكار للنووي، 194، بیروت)

حضرت علی اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنھما سے یہ پڑھنا ثابت ہے۔: