بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا


نعمتوں کے شکرانے اور نیک بندوں میں شمولیت کے لیے یہ پڑھے

رَبِّ أَوْزِعْنِيْٓ أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِيْٓ أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلٰى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صٰلِحًا تَرْضٰىهُ وَأَدْخِلْنِيْ بِرَحْمَتِكَ فِيْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِيْنَ

ترجمہ:

اے میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں شکر اداکروں تیرے اس احسان کا جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پہ کیا، اور یہ کہ میں نیک عمل کروں جو تو پسند کرے اور تو مجھے اپنے رحم و کرم سے اپنے صالح بندوں میں داخل کردے۔

(سورۃ النمل، 19)




مزید دعائیں