بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حضرت لوط علیہ السلام کی دعا


فساق و فجار کے شر سے بچنے کے لیے خصوصا دشمنوں کے غلبہ کے وقت یہ پڑھے

رَبِّ انْصُرْنِيْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِيْنَ

ترجمہ:

اے میرے پروردگار! مجھے مفسد لوگوں پر غالب کر۔

(سورۃ العنکبوت، 30)




مزید دعائیں