بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

حضرت موسی علیہ السلام کی دعا


دنیاوی ضروریات کے حصول کے لیے اس کو بطور ورد پڑھے

رَبِّ إِنِّيْ لِمَآ أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌ

ترجمہ:

اے میرے پروردگار! میں اس بھلائی کا جو تو میری طرف اتارے، محتاج ہوں۔

(سورة القصص، 24)




مزید دعائیں