بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

بازار، خرید و فروخت اور لین دین سے متعلق دعائیں

 

خرید و فروخت کے وقت پڑھی جانے والی دعا


اگر بازار میں کچھ بیچنا یا خریدنا ہوتو یہ دعا بھی پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَ ھٰذِہِ السُّوْقِ وَخَیْرَ مَا فِیْھَا، وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ ھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِكَ اَنْ اُصِیْبَ فِیْھَا یَمِیْنًا فَاجِرَةً اَوْصَفْقَةً خَاسِرَةً

ترجمہ:

میں اللہ کا نام لے کر داخل ہوا، اے اللہ! میں تجھ سے بازار کی اور جو کچھ اس بازار میں ہے اس کی خیر طلب کرتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس بازار کے شر سے اور جو کچھ اس بازار میں ہے اس کے شر سے، اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ یہاں جھوٹی قسم کھاؤں یا معاملہ میں ٹوٹا اٹھاؤں۔

(الحصن الحصین، 19، مصر)، (المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/723، بیروت)