بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا


درود شریف کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ ‌أَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ:

اے اللہ قیامت کے دن اپنے یہاں آپ ﷺ کو باعزت مقام عطاء فرما۔

(المعجم الأوسط، 3/321، قاھرۃ)

حضور ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: جو شخص محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیجے اور یوں کہے: اے اللہ قیامت کے دن اپنے یہاں آپ ﷺ کو باعزت مقام عطاء فرما، تو اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گی۔:





مزید دعائیں