بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی چوتھی دعا


درود شریف کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ ‌مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ، وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ ‌مِنَ ‌المَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور مسیح دجال کی آزمائش سے (بھی) تیری پناہ مانگتا ہوں، اور زندگی اور موت کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اے الله! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں گناہ اور تاوان سے۔

(صحيح البخاری 1/166، دار طوق النجاۃ)




مزید دعائیں