بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا


درود شریف کے بعد یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ بِاللّٰهِ الْأَحَدِ الصَّمَدِ ‌الَّذِيْ ‌لَمْ ‌يَلِدْ، ‌وَلَمْ ‌يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا أَحَدٌ، أَنْ تَغْفِرَ لِيْ ذُنُوْبِيْ، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں، اے اللہ تجھی سے، اس لیے کہ تو ہی ایک ایسا تن تنہا بے نیاز ہے جس نے نہ تو کسی کو جنا ہے، اور نہ ہی وہ جنا گیا ہے، اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے، لہٰذا تو میرے گناہوں کو بخش دے، تو ہی غفور و رحیم یعنی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/400، العلمیۃ)




مزید دعائیں