بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

کھانے، پینے سے متعلق دعائیں

 

دستر خوان سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب دستر خوان سے اٹھنے لگے تو یہ دعا پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيْهِ غَيْرَ مَکْفِيٍّ وَّ لَا مُوَدَّعٍ وَّ لَا مُسْتَغْنًی عَنْهُ رَبَّنَا

ترجمہ:

سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں، ایسی تعریف جو بہت ہو، اور پاکیزہ ہو اور بابرکت ہو، اے ہمارے رب! ہم اس کھانے کو کافی سمجھ کر یا بالکل رخصت کر کے یا اس سے غیر محتاج ہوکر نہیں اٹھ رہے ہیں۔

(مشكاة المصابيح، 2/454، بیروت)، (سنن الترمذي، 5/507، بيروت)