بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

دشمنوں کے خوف کے وقت پڑھی جانے والی دعا


جب دشمنوں کا خوف ہوتو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِ ھِمْ وَنَعُوْذُبِكَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ

ترجمہ:

اے اللہ! ہم تجھے ان (دشمنوں)کے سینوں میں (تصرف کرنے والا) بناتے ہیں، اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔

(سنن أبي داود، 2/640، دارالرسالۃ)




مزید دعائیں