بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
مصیبت اور غم کے وقت بطور وظیفہ یہ پڑھیں جو یونس (علیہ السلام) نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی تھی۔
الٰہی! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بیشک میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا۔
اس کے ذریعے سے جو بھی دعا کی جاتی ہے وہ ضرور قبول ہوتی ہے۔: