بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

دوران سعی پڑھی جانے والی دعا


دوران سعی میلین اخضرین کے درمیان یہ پڑھے

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ إِنَّكَ أَنْتَ ‌الْأَعَزُّ ‌الْأَكْرَمُ

ترجمہ:

اے پروردگار! میری مغفرت فرما اور رحم فرما آپ ہی سب سے زیادہ عزت والے اور سب سے زیادہ کرم فرمانے والے ہیں۔

(الدعاء للطبراني، 272، العلمیۃ)