بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

دوزخ کے عذاب سے پناہ


دوزخ کے عذاب سے بچنے کے لیے یہ پڑھے

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! عذاب دوزخ کو ہم سے پھیرے رکھ، کہ اس کا عذاب تو چمٹ جانے والا ہے۔

(سورة الفرقان، 65)




مزید دعائیں