بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
دین پر استقامت، تقوی اور پاکدامنی کے حصول کے لیے اور مخلوق کی محتاجگی سے حفاظت کے لیے اس کو بھی بطور ورد پڑھا جائے۔
اے میرے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں ہدایت اور تقوی اور پاکدامنی اور مخلوق کی نا محتاجی۔