بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

رحمت خاصہ کی طلب


رحمت خاصہ کے حصول اور مقصد میں کامیابی کے لیے یہ پڑھے

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے حضور سے رحمت خاصہ عنایت کر اور ہمارے مقصد میں کامیابی کاسامان بہم پہنچادے۔

(سورۃ الکھف، 10)




مزید دعائیں