بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

قرآن و حدیث کی جامع دعائیں

 

رحمت، مغفرت، جنت کی طلب اور دوزخ سے پناہ


رحمت، مغفرت اور جنت کی طلب اور دوزخ سے پناہ کے لیے اس کا ورد بھی کیا جاسکتا ہے

اللّٰهُمَ إِنَّا نَسْأَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ وَّالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ ‌وَّالْفَوْزَ ‌بِالْجَنَّةِ وَالنَّجَاةَ بِعَوْنِكَ مِنَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں تیری رحمت کو واجب کردینے والے اور تیری مغفرت کو پکا کردینے والے اعمال کا اور ہر گناہ سے محفوظ رہنے کا اور ہر نیکی کی توفیق کا اور تجھ سے مانگتے ہیں جنت کا حصول اور دوزخ سے نجات۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/706، بیروت)




مزید دعائیں