بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

رمی جمرہ کی دعا


جمرۃ عقبہ کی رمی (کنکری مارتے وقت الله اكبر اور اس) کے بعد یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ ‌حَجًّا ‌مَّبْرُوْرًا وَّذَنْبًا مَّغْفُوْرًا

ترجمہ:

اے اللہ! حج کو قبول فرما اور گناہوں کو معاف فرما۔

(السنن الكبرى للبيهقي، 5/211، بیروت)