بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
دوران طواف رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھے
اے پروردگار! عطا کردہ رزق پر مجھے قناعت عطا فرما اور اس میں برکت عطا فرما اور میری غیبوبت پہ اچھائی کے ساتھ نگہبانی فرما۔