بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

حج، عمرہ اور قربانی سے متعلق دعائیں

 

رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان کی دعا


دوران طواف رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھے

رَبَّنَا اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ:

اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے بچا

(السنن الكبرى للبيهقي، 5/137، بیروت)