بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

رکوع میں پڑھی جانے والی تیسری تسبیح


رکوع میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے

اَللّٰهُمَّ ‌لَكَ ‌رَكَعْتُ، وَبِكَ اٰمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، خَشَعَ لَكَ سَمْعِيْ وَبَصَرِيْ وَمُخِّيْ وَعَظْمِيْ وَعَصَبِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! تیرے ہی لیے میں نے رکوع کیا، اور تجھ ہی پر ایمان لایا، اور میں نے تیری ہی فرمانبرداری کی، اور تیرے حضور میری شنوائی اور بینائی اور میرا گودا اور میری ہڈی اور پٹھے (سب) جھک گئے ہیں۔

(سنن الترمذی، 5/485 مصر)




مزید دعائیں