بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
کسی کو سانپ یا بچھو ڈس لے تو اس پہ یہ پڑھا جائے
کسی کو سانپ یا بچھو (یا کوئی بھی زہریلا جانور) ڈس لے تو اس پہ سات بار سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا جائے