بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

مسجد، اذان، وضو اور نماز سے متعلق دعائیں اور اذکار

 

سجدہ میں پڑھی جانے والی ایک دعا


نفلی نماز کے سجدہ میں یہ دعا مانگنا مستحب ہے اور نماز کے علاوہ بھی اس کا ورد کرنا پسندیدہ ہے۔

‌اَللّٰهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِيْ ‌ذَنْبِيْ ‌كُلَّهٗ دِقَّهٗ وَجِلَّهٗ وَأَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ وَعَلَانِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ

ترجمہ:

اے الله! تو ميرے تمام چھوٹے بڑے، اگلے پچھلے، كھلے ہوئے اور چھپے ہوئےگناہ بخش دے۔

(صحيح مسلم، 1/350، بیروت)

حضور ﷺ (نفل) نماز کے سجدے میں یہ پڑھا کرتے تھے:





مزید دعائیں